منصوربن زاید کی زیرصدارت وزارتی ترقیاتی کونسل کااجلاس،کلائمیٹ ایکشن کوششوں کو تیزکرنے اور ملکی حکمت عملی پر غور

ابوظہبی، 6 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر،نائب وزیراعظم اورصدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زایدالنہیان کی زیرصدارت قصرالوطن ابو ظہبی میں وزارتی ترقیاتی کونسل کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں متعدد قانون سازی اور پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جن کا مقصد حکومتی امور بشمول کلائمیٹ ایکشن کی مل