نائب صدرنے محمد بن راشد المکتوم سولر پارک کے تحت دنیا کے سب سے بڑے سی ایس پی منصوبے کا افتتاح کیا

نائب صدرنے محمد بن راشد المکتوم سولر پارک کے تحت  دنیا کے سب سے بڑے سی ایس پی منصوبے کا افتتاح کیا
دبئی، 6دسمبر، 2023 (وام) ۔۔    نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میں محمد بن راشد المکتوم سولر پارک کے چوتھے مرحلے  میں دنیا کے سب سے بڑے مرتکز شمسی توانائی (سی ایس پی ) منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔   950میگاواٹ کاچوتھا مرحلہ سب سے بڑا سرمایہ کاری کا منصوبہ