محمد بن راشد کی COP28 میں خلائی ایجنسیوں کےسربراہ اجلاس میں شرکت ،موسمیاتی پالیسی ،خلائی شعبے کے فیصلہ سازوں سے ملاقات

محمد بن راشد کی COP28 میں خلائی ایجنسیوں کےسربراہ اجلاس میں شرکت ،موسمیاتی پالیسی ،خلائی شعبے کے فیصلہ سازوں سے ملاقات
دبئی، 5دسمبر، 2023 (وام) ۔۔   نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایکسپو سٹی دبئی میں خلائی ایجنسیون کے سربراہ اجلاس میں اپنی شرکت کے موقع پر موسمیاتی پالیسیوں اور خلائی پروگراموں کی تشکیل کرنے والی سرکردہ عالمی ایجنسیوں کے سینئر حکام اور فیصلہ سازوں سے ملاقات