کوپ 28 کے تحت ابوظہبی سسٹین ایبل فنانس فورم کا چھٹا ایڈیشن اختتام پزیر

دبئی، 6 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی مالیاتی مرکز  ابوظہبی گلوبل مارکیٹ (اے ڈی جی ایم) کے زیراہتمام کوپ 28 کے تحت منعقدہ ابوظہبی سسٹین ایبل فنانس فورم (اے ڈی ایس ایف ایف) کا چھٹا ایڈیشن اختتام پزیر ہوگیا۔ مالیات، تجارت اور صنفی مساوات کے موضوعاتی دن اور ابوظہبی سسٹین ایبلٹی