اقتصادی شراکت داری تجارت، سرمایہ کاری ،تعاون اور پائیدار ترقی کے امکانات کو بڑھانے کی کلید ہے: سعود بن صقر

راس الخیمہ، 6دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر القاسمی کو متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات اور اقتصادی اور تجارتی شراکت داری قائم کرکے مختلف امید افزا اقتصادی شعبوں میں ان کو بڑھانے کے مواقع کے بارے میں