کوپ28 میں منعقدہ پارلیمانی اجلاس کا حتمی اعلامیہ جاری

کوپ28  میں منعقدہ  پارلیمانی اجلاس کا حتمی اعلامیہ جاری
دبئی، 7 دسمبر، 2023 (وام ) ۔۔  بین الپارلیمانی یونین(آئی پی یو) اور متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل  کے تعاون سے  اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ28 میں منعقدہ  پارلیمانی اجلاس  نے اپنا علامیہ جاری کیا ہے ۔اجلاس کی نمائندہ  میرہ السویدی  نے آئی پی یو میں  میں متحدہ عرب امارات کے پارلی