وسطی ایشیا موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطوں میں شامل ہے: کرغز اہلکار

وسطی ایشیا موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے خطوں میں شامل ہے: کرغز اہلکار
دبئی، 6دسمبر، 2023 (وام) ۔۔    کرغز ستان کے قدرتی وسائل، ماحولیات اور تکنیکی نگرانی کی وزارت کے موسمیاتی پالیسی کے شعبے کے سربراہ  ایزادہ بریوانے ترقی پذیر اور موسمیاتی اثرات سے متاثرہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہونے میں مدد کے لیے سنجیدہ بین الاقوامی تعاون اور ٹھوس طریقہ کار پر زور دیا ہ