متحدہ عرب امارات کا آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان قیام امن کے اقدامات کا خیرمقدم
ابوظہبی، 9 دسمبر، 2023 (وام) -- متحدہ عرب امارات نے جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ آرمینیا کے درمیان مثبت پیش رفت اور قیام امن کے حالیہ اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں وزارت خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ اقدام استحکام اور امن کو