کوپ 28 میں متاثر کن کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے پویلین نے شاندار پائیدار اقدامات پیش کیے: قطری وزیر ماحولیات

کوپ 28   میں متاثر کن کامیابی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے پویلین نے  شاندار پائیدار اقدامات پیش کیے: قطری وزیر ماحولیات
دبئی، 8 دسمبر، 2023 (وام)   ۔۔ قطر کے ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیرشیخ ڈاکٹر فالح بن ناصر بن احمد بن علی الثانی نے  اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ28)) کے لیے متحدہ عرب امارات پریذیڈنسی کی  انتھک کوششوں  اور کامیاب سمٹ کے دوران حاصل ہونے والے نتائج کو سراہا ہے۔دبئی میں کوپ 28 اجلاس