گریننگ ایجوکیشن ہب... تخلیقی صلاحیتیں جو کوپ28 میں پائیداری کی حمایت کررہی ہیں

دبئی، 8 دسمبر، 2023(وام) ۔۔ کوپ 28  میں طلبا، سائنسدانوں اور ماہرین تعلیم کے  لیے ماحول اور پائیداری سے متعلق بہت سے جدید منصوبوں کی نمائش  کی جارہی ہے۔ہائیر کالجز آف ٹیکنالوجی کے طلبا اپنے خیالات اور پائیداری سے متعلق جدید منصوبوں کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے عالمی حل کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں، جن