دبئی کا2030 تک کاربن کے اخراج میں 50 فیصد کمی کےمنصوبے کا اعلان

دبئی، 8دسمبر، 2023 (وام) ۔۔     دبئی نے کاربن کے اخراج پر قابو پانے کیلئے ایک پرجوش منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا ہدف 2030 تک اخراج میں 50 فیصد کمی کرنا ہے۔   دبئی ایگزیکٹو کونسل کے سیکرٹری جنرل عبداللہ محمد البستی نے پیرس معاہدے کے مقاصد کے مطابق ماحولیاتی پائیداری اور آب و ہوا کی کارروائی کے لیے دب