متحدہ عرب امارات اور جمہوریہ گیانا کا ترقی کے اہم شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

دبئی، 10 دسمبر، 2023 (وام) -- متحدہ عرب امارات اور کوآپریٹو ریپبلک آف گیانا دونوں نے ترقی کے مختلف کلیدی شعبوں بالخصوص غذائی تحفظ، توانائی، ٹیکنالوجی، صلاحیت سازی کے ساتھ ساتھ ثقافتی اور سماجی تبادلوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے حال ہی میں ایکسپو سٹی دبئی