آئی ایم ایف اسٹاف اور متحدہ عرب امارات کے انسداد منی لانڈرنگ و انسداد دہشت گردی مالی معاونت کے ایگزیکٹو آفس کے زیراہتمام فن ٹیک گول میز کانفرنس کا انعقاد

ابوظہبی، 9 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اسٹاف نے متحدہ عرب امارات کے انسداد منی لانڈرنگ و انسداد دہشت گردی فنانسنگ کے ایگزیکٹو آفس ( ای او اے ایم ایل سی ٹی ایف)کے تعاون سے  دنیا بھر کے انسداد منی لانڈرنگ و انسداد دہشت گردی فنانسنگ   کے سپروائزر کے ساتھ "فنٹیک گول می