ڈاکٹراحمد الفلاسی نے کوپ28 کے گریننگ ایجوکیشن ہب میں شہزادی للا حسناء کا خیر مقدم کیا

ڈاکٹراحمد الفلاسی نے کوپ28 کے گریننگ ایجوکیشن ہب میں شہزادی للا حسناء کا خیر مقدم کیا
دبئی، 9 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیرتعلیم نے ڈاکٹراحمد بالہول الفلاسی نے محمد ششم  فاؤنڈیشن برائے ماحولیاتی تحفظ کی صدرعزت مآب شہزادی للا حسناء سے ملاقات کی۔یہ ملاقات عزت مآب شہزادی للا حسناء  کے گریننگ ایجوکیشن ہب کے دورے کے دوران ہوئی،جہں عزت مآب نے کوپ28 میں 'لیگیسی فرام دی لینڈ آف زاید' کے عنوان سے