COP28 کےفطرت، زمینی استعمال اور اوشین ڈے کیلئے186 ملین ڈالر سے زیادہ کے وعدے

COP28 کےفطرت، زمینی استعمال اور اوشین ڈے کیلئے186 ملین ڈالر سے زیادہ کے وعدے
دبئی، 10دسمبر، 2023 (وام) ۔۔اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس        COP28 کے نیچر، لینڈ یوز اور اوشین ڈے کے دوران جنگلات، مینگرووز اور سمندر کے لیے فطرت اور آب و ہوا کے لیے186 ملین  ڈالرسے زیادہ کی نئی فنانسنگ کا اعلان کیا گیا۔   ان وعدوں میں جنگلات کے تحفظ، مینگروو اور سبز علاقوں کی توسیع  او