موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےچھوٹے جزیروں کےترقی پذیر ملکوں کیلئےمالی معاونت اہم ہے: سینٹ لوشیاء

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےچھوٹے جزیروں کےترقی پذیر ملکوں کیلئےمالی معاونت اہم ہے: سینٹ لوشیاء
دبئی، 9دسمبر، 2023 (وام) ۔۔       سینٹ لوشیا ءکے وزیر تعلیم، پائیدار ترقی، اختراع، سائنس، ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر شان ایڈورڈ نے اس بات پر زور دیا ہےکہ مالی امداد ایک اہم عنصر ہے جو ترقی پذیر جزیروں کی ریاستوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والی آفات کے اثرات سے نمٹنے کے قابل بنان