COP28 کےسرکاری ترانے'لاسٹنگ لیگیسی' کااجراء، 13 عالمی فنکار وں نے گا کر سنایا

COP28 کےسرکاری ترانے'لاسٹنگ لیگیسی' کااجراء، 13 عالمی فنکار وں نے گا کر سنایا
دبئی، 9دسمبر، 2023 (وام) ۔۔       COP28 کےسرکاری فلاحی ترانےلاسٹنگ لیگیسی کا  اجراء کردیا گیا ہے اور اسےدبئی میں ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ کے اختتامی سیشن کے دوران پہلی بار لائیو پرفارم کیا گیا۔  یہ پرفارمنس جس میں متنوع ہنر اور دنیا بھر کے نامور فنکار شامل ہیں نے ماحولیاتی تبدیلی اور فطرت کے نقصان کے