متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے صدور کادوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ابوظبی، 9دسمبر، 2023 (وام) ۔۔       صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علیوف سے ٹیلی فون پرگفتگو میں   دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا ۔  دونوں رہنماؤں کے درمیان  متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے مشترکہ ترقیاتی عزائم کو حاصل کرنے کے لیے مزید ت