COP28 موسمیاتی صنعتوں، توانائی کے اسٹیک ہولڈرز کیساتھ جامع مکالمے پر توجہ مرکوز کرتی ہے: ریان میک فیرسن

COP28 موسمیاتی صنعتوں، توانائی کے اسٹیک ہولڈرز کیساتھ جامع مکالمے پر توجہ مرکوز کرتی ہے: ریان میک فیرسن
دبئی، 9دسمبر، 2023 (وام) ۔۔       انرجی انڈسٹریز کونسل  میں مشرق وسطیٰ، افریقہ، روس اور دولت مشترکہ کے آزاد ریاستوں کے علاقائی ڈائریکٹر ریان میک فیرسن نے اقوام متحدہ کی فریقین کی کانفرنس (COP28) کو آج تک کی سب سے اہم موسمیاتی کانفرنس قرار دیا ہے۔  دبئی میں COP28 کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی (وام) ک