جارجیا کے سرکاری وفد کامتحدہ عرب امارات کادورہ، حکومتی جدت کے بارے میں آگاہی حاصل کی

دبئی، 10دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ جارجیا کے ایک سرکاری وفد جس میں نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر خوتیسیاشویلی اور اقتصادیات اور پائیدار ترقی کے نائب وزیر ایراکلی نادریشولی شامل ہیں نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اورمتحدہ عرب امارات کی حکومت کے بہترین طریقوں، اختراعات اور اس کے ترقیاتی اقدامات کی حمای