اقوام متحدہ نے دنیا کے زرعی خوراک کے نظام کو تبدیل کرنے کیلئےاہم منصوبہ شروع کیا

دبئی، 10دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کے زرعی ونگ نے اتوار کو ایک اہم منصوبہ شروع کیا جو 2050 تک دنیا کے زرعی خوراک کے نظام کو نیٹ ایمیٹر سے کاربن سنک میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔  اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے 10 ترجیحی شعبوں جیسے مویشی، مٹی اور پانی، فصلیں، خوراک اور م