ابوظہبی پولیس بدعنوانی کے جرائم سے بچاؤ کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے

ابوظہبی پولیس بدعنوانی کے جرائم سے بچاؤ کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے
ابوظبی، 10دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی پولیس کے کمانڈر انچیف میجر جنرل پائلٹ فارس خلف المزروئی نے انصاف اور شفافیت پر مبنی معاشرے کو برقرار رکھنے، کام میں دیانت داری، قانون کی حکمرانی نافذ کرنے ،موثر آگاہی خدمات فراہم کرنے  اور بدعنوانی کے جرائم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ابوظہبی پولیس کے عزم کا اعادہ