اقوام متحدہ نے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے2024 کے لیے 46 ارب ڈالر کی اپیل کردی
نیویارک، 11 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایسے وقت میں جب تنازعات، موسمیاتی ہنگامی صورتحال اور تنزلی کا شکار معیشتیں دنیا بھر میں کمیونٹیز کے لیے خطرے اور مشکلات کا باعث بن رہی ہیں ، اقوام متحدہ نے 2024 کے لیے 46ارب 40کروڑڈالر کی اپیل جاری کی ہے تاکہ دنیا بھر میں بھوک ، بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور بیماریوں ک