افریقی ترقیاتی بینک نے جنوبی افریقہ کی جسٹ انرجی ٹرانزیشن میں مدد کیلئےایک ارب ڈالرگارنٹی کی منظوری دیدی

دبئی، 11دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ افریقی ترقیاتی بینک گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے یوکے فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے تعاون سے  ایک ارب ڈالرکے گارنٹی پروگرام کی منظوری دی ہے جس سے بینک کی جنوبی افریقہ کی جسٹ انرجی ٹرانزیشن ، جے ای ٹی کی حمایت میں قرض دینے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔   جنوبی افریقہ ک