ابوظہبی ایئرپورٹس اور شنگھائی ایئرپورٹ اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

ابوظہبی ایئرپورٹس اور شنگھائی ایئرپورٹ اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط
ابوظہبی، 12 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی میں پانچ تجارتی ہوائی اڈوں کے آپریٹر، ابوظہبی ایئرپورٹس،نے شنگھائی ایئرپورٹ اتھارٹی (ایوی نیکس) کے ساتھ تبادلہ پروگرام کے قیام کا اعلان کیا ہے،جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات کے تحت دونوں اداروں کے ساتھ ساتھ ہوا بازی ک شعبے میں تعاون کے مواقع س