اخراج اور ہوا کے معیار کا پتہ لگانے کیلئےمتحدہ عرب امارات کے 'انٹیگریٹڈ ایمیشن کوانٹیفیکیشن ٹول' کا آغاز

اخراج اور ہوا کے معیار کا پتہ لگانے کیلئےمتحدہ عرب امارات کے 'انٹیگریٹڈ ایمیشن کوانٹیفیکیشن ٹول' کا آغاز
دبئی، 12دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی وزیر مریم بنت محمد المہیری نے متحدہ عرب امارات کے 'انٹیگریٹڈ ایمیشن کوانٹیفیکیشن ٹول' کے آغاز کا اعلان کیا جو گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج، فضائی معیار کے آلودگی اور تخفیف کی کوششوں کاپتہ لگانے کے قابل بنائے گا۔  متحدہ عرب امارات کے موسمیاتی ک