یو اے ای کے نوجوان کوپ28 کے دوران کلائمیٹ ایکشن میں فعال کردار ادا کررہے ہیں: سی ای او گلوبل یوتھ لیڈرشپ سینٹر

دبئی، 12 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ گلوبل یوتھ لیڈرشپ سینٹر کے بانی اور سی ای او اجاج احمد نے کوپ28 میں شرکت کے دوران متحدہ عرب امارات میں کلائمیٹ ایکشن پراسس میں نوجوانوں کے فعال کردار پر زور دیا ہے۔کوپ28 کے موقع پر امارات نیوز ایجنسی (وام) کو دیئے گئے ایک بیان میں ، اجاج نے کہا کہ کوپ 28 کے دوران مت