متحدہ عرب امارات فلسطینی عوام کی مسلسل حمایت کیلئےپرعزم ہے: لانا نسیبہ

نیویارک، مصر، 13دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ معاون وزیر برائے سیاسی امور اور اقوام متحدہ میں مستقل نمائندہ لانا نسیبہ نے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ غزہ کے ساتھ رفح بارڈرکے دورے سے واپسی پر انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات فلسطینی عوام کی مسلسل حمایت کے لی