متحدہ عرب امارات کاغزہ کو پینے کے پانی کی فراہمی کیلئےتین پلانٹس کا افتتاح

متحدہ عرب امارات کاغزہ کو پینے کے پانی کی فراہمی کیلئےتین پلانٹس کا افتتاح
رفح، مصر، 12دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ معاون وزیر برائے سیاسی امور اور اقوام متحدہ میں مستقل نمائندہ لانا نسیبہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک کے متعدد نمائندوں کی موجودگی میں مصر کے رفح میں پانی صاف کرنے کے تین پلانٹس کا افتتاح کیا۔  ان پلانٹس کا مقصد غزہ کی پٹی کو پینے کاپانی فراہم کرنا ہے