یو اے ای اتفاق رائے تاریخی ہے: جرمن موسمیاتی ایلچی

یو اے ای  اتفاق رائے تاریخی ہے: جرمن موسمیاتی ایلچی
دبئی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ جرمن حکومت کی بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کی خصوصی ایلچی جینیفر مورگن نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی 28ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) کے اختتام پر طے پانے والا معاہدہ "تاریخی"اہمیت کا حامل ہے جس میں2030 تک قابل تجدید توانائی کو تین گنا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کوپ28