یو اے ای اتفاق رائے: سب کے لیے یکساں فائدہ

یو اے ای اتفاق رائے: سب کے لیے یکساں فائدہ
ڈائریکٹر جنرل وام، محمد جلال الریسیابوظہبی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں آج سے  30 سال پہلے عالمی رہنماؤں نے ماحولیاتی بحران سے انسانیت کو درپیش خطرے کو محسوس کیا تھا۔ لیکن اس وقت خطرے کا احساس اس قدر نہیں تھا،کیونکہ ارتھ سمٹ کے عنوان سے ہونے والی اس کانفرنس میں کسی قسم کا