متحدہ عرب امارات خطے میں نیٹ زیرو کوششوں کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے: ایلیریا کاتاسٹینی

دبئی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایوول وی میری ٹیکنی مونٹ فاونڈیشن کی جنرل منیجر ایلیریا کاتاسٹینی نے کہاہےکہ متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے میں موسمیاتی غیر جانبداری مقاصد کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) کودیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ م