سیاحت کا شعبہ دبئی کی معیشت کا اہم ستون ہے: حمدان بن محمد

سیاحت کا شعبہ دبئی کی معیشت کا اہم ستون ہے: حمدان بن محمد
دبئی، 15 دسمبر، 2023 (وام) – دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے جمعرات کو دبئی ڈپارٹمنٹ آف اکانومی اینڈ ٹورازم کی سٹی بریفنگ میں شرکت کی۔شیخ حمدان نے کہا کہ سیاحت کا شعبہ دبئی کی معیشت کا ایک اہم ستون ہے اور دبئی اکنامک ایجنڈا ڈی33 کے اہدا