تہنون بن زاید کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہنون بن زاید کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 16دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زاید النہیان نے آج امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے تعلقات اور دونوں ممالک کے مفاد میں انکے فروغ کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ شیخ