صدرشیخ محمد بن زاید اور ترک صدر کادوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدرشیخ محمد بن زاید اور ترک صدر کادوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 16دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردگان سے ٹیلی فون پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔  دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا گیا تاکہ دونوں ممالک اور انکے عوام کے لیے مزید خوشحالی حاصل کی جا س