متحدہ عرب امارات اور قازقستان میں مالیاتی جرائم سے نمٹنے کے لیے تعاون مضبوط بنانے کے لیے ایم او یو پر دستخط

الماتی، قازقستان 15 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی فنانسنگ کے ایگزیکٹو آفس( ای او اے ایم ایل / سی ٹی ایف) اور قازقستان کی مالیاتی نگران ایجنسی (ایف ایم اے) نے مالیاتی جرائم سے نمٹنے کے لیے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر باضابطہ طور پردستخط کر دی