متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سرمایہ کاری سہولت کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

ابوظہبی، 15 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت سرمایہ کاری اورآذربائیجان کی وزارت برائے ڈیجیٹل ترقی وٹرانسپورٹ نے آذربائیجان میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچرکو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ڈیٹا سینٹرزکو ترقی دی جائے گی۔متحدہ عرب امارات کے وزیرسرمایہ کاری محمد حسن