متحدہ عرب امارات کی طرف سے غزہ میں 34,000 سے زیادہ بے گھر افراد کوخوراک کی فراہمی جاری

متحدہ عرب امارات کی طرف سے غزہ میں 34,000 سے زیادہ بے گھر افراد کوخوراک کی فراہمی جاری
رفح، 15دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ اماراتی فلاحی تنظیموں نے "آپریشن گیلنٹ نائٹ 3" کے تحت فلسطینی عوام کو امداد کی فراہمی جاری رکھی ہوئی ہے تاکہ انکی تکالیف کو کم کیاجاسکے۔  اس امدادی مہم کے تحت آج  6,865 کھانے کے پارسل 34,325 افراد کو فراہم کئے گئے جنہیں اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب ا