صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید کی جانب سے فجیرہ کے حکمران نے امیر کویت سے شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کی

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید کی جانب سے فجیرہ کے حکمران نے امیر کویت سے شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر تعزیت کی
کویت سٹی، 17 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور فجیرہ کے حکمران عزت مآب شیخ حمد بن محمد الشرقی نے ، شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پرصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی جانب سے امیر کویت عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے تعزیت اور ہمدردی کااظہار کیا۔عزت مآب شیخ حمد نے وف