اینک کا برکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کے یونٹ 4 کی تکمیل کا اعلان

ابوظہبی، 19 دسمبر 2023 (وام)-- امارات نیوکلیئر انرجی کارپوریشن (این ای سی) نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کی آپریشن اور مینٹیننس کمپنی، نواہ انرجی کمپنی، نے تمام قومی ضوابط اور اعلیٰ بین الاقوامی معیارات پر عمل کرتے ہوئے ببرکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کے یونٹ 4 میں فیول اسمبلیز لوڈ کرنے کا عمل مکمل کر لیا ہے