متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا زلزلہ متاثرین پر چینی صدر سے اظہار تعزیت

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا زلزلہ متاثرین پر چینی صدر سے اظہار تعزیت
ابوظہبی، 19 دسمبر، 2023 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کو شمال مغربی چین میں آنے والے زلزلے کے متاثرین پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔دبئی کے نائب صدر،