متحدہ عرب امارات کی تعمیر کردہ ڈی سلی نیشن پلانٹس کا مصری رفح سے غزہ میں فلسطینیوں کو پانی فراہمی

رفح، 20 دسمبر، 2023 (وام) -- متحدہ عرب امارات کی "چیولرس نائٹ 3" انسانی امدادی آپریشن نے غزہ پٹی کے رفح میں فلسطینیوں تک ڈی سلی نیشن پانی پہنچانے کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی تعمیر کردہ مصری رفح کے ڈی سلی نیشن پلانٹس سے پانی، ایک نئی نصب کی ہوئی 900 میٹر پائپ لائن کے ذریعے، ف