دبئی ہیلتھ اتھارٹی کاامارت میں پہلےکامیاب لیور ٹرانسپلانٹ کا اعلان

دبئی، 20دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے امارت میں ایک 38 سالہ خاتون کی جگر کی پیوند کاری کی پہلی کامیاب سرجری کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے کنگز کالج ہسپتال لندن میں ایک میڈیکل ٹیم کی طرف سے کیا گیا چار گھنٹے کاآپریشن ٹرانسپلانٹ خدمات کی ترقی میں ایک اہم کامیابی ہے جس سے دبئی کو علاقائی اور