متحدہ عرب امارات کے صدر کی انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو

ابوظہبی، 21 دسمبر، 2023 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان اور جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور دونوں ممالک کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کے حصے کے طور پر دوطرفہ تعلقات اور خاص طور پر ترقیاتی شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔انہ