نومبر کے دوران شارجہ میں رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز کی مالیت 2.6 ارب درہم

نومبر کے دوران شارجہ میں رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز کی مالیت 2.6 ارب درہم
شارجہ، 21 دسمبر، 2023 (وام) -- شارجہ رئیل اسٹیٹ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ماہانہ رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز رپورٹ کے مطابق نومبر 2023 کے دوران امارات شارجہ میں رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشنز کا حجم 2.6 ارب درہم تک پہنچ گیا ہے۔ٹرانزیکشنز کی مجموعی تعداد 4,079 رہی جبکہ اسی عرصے کے دوران سیلز ٹرانزیکشنز میں