متحدہ عرب امارات کی مالیاتی منڈیاں قابل ذکر دور سے گزر رہی ہیں: منیجنگ ڈائریکٹرایل ایس ای جی

ابوظہبی، 22 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ لندن سٹاک ایکسچینج گروپ(ایل ایس ای جی) کے منیجنگ ڈائریکٹر برائے وسطی و مشرقی یورپ اور مشرق وسطی و افریقہ( سی ای ای ایم اے)ندیم نجار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالیاتی منڈیاں قابل ذکر دور سے گزر رہی ہیں۔ یہ تبدیلی عالمی اور علاقائی رجحانات خاص طور پر پائید