دبئی ایلیٹ گلوبل پیڈل سرکٹ میں شامل ہوگیا، پریمیئر پیڈل سیزن کے آفیشل راونڈ کے لیے منتخب

دبئی، 22 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کو 2024 کے پریمیئر پیڈل سیزن کے آفیشل راونڈ کے میزبان کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان یو اے ای پیڈل ایسوسی ایشن (یو اے ای پی اے)، محکمہ اقتصادیات وسیاحت (ڈی ای ٹی) اور دبئی اسپورٹس کونسل (ڈی ایس سی)کی طرف سے دنیا کے معروف پیشہ ور پیڈل سرکٹ پریمیئر