ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ کامینوفیکچررز کی فنانسنگ تک رسائی بڑھانے کیلئےپلیٹ فارم کا آغاز

ابوظبی، 22دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ نے مینوفیکچررز کی فنانسنگ تک رسائی کو بڑھانے اور ابوظہبی صنعتی حکمت عملی کے مقاصد حاصل کرنے کے لیے 'بزنس فنانسنگ فیسیلی ٹیشن پلیٹ فارم' کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد خطے کے سب سے مسابقتی صنعتی مرکز کے طور پر امارات کی پوزیشن کو مضبوط کر