متحدہ عرب امارات کی جانب سے جنوبی سوڈان میں سوڈانی مہاجرین کی مدد کے لیے 100 ٹن خوراک فراہم

ابوظہبی، 22 دسمبر، 2023 (وام ) ۔۔  متحدہ عرب امارات نے جنوبی سوڈان میں سوڈانی پناہ گزینوں کے لیے 100 ٹن غذائی سامان سے لدا  طیارہ  گزشتہ روزجنوبی سوڈان  روانہ کیاہے۔بین الاقوامی ترقی امور کے معاون وزیر خارجہ سلطان الشامسی نے کہا کہ  پناہ گزینوں کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام کے ذریعے جنوبی سوڈان کو امداد ب