متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کا قلیل مدتی کریڈٹ سہولیات کے ریگولیشن کے لئے فریم ورک متعارف

متحدہ عرب امارات کے مرکزی  بینک کا قلیل مدتی کریڈٹ سہولیات کے ریگولیشن کے لئے فریم ورک متعارف
ابوظہبی، 27 دسمبر، 2023 (وام) -- صارفین کے مالیاتی رجحانات میں عالمی تبدیلیوں اور 'بائی-ناؤ، پے-لیٹر' اور اسی طرح کی کریڈٹ مصنوعات اور خدمات کی بڑھتی ہوئی طلب کا اعتراف کرتے ہوئے، متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے نئے ترمیم شدہ فنانس کمپنیز ریگولیشن کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔نئے فریم